اہم خبریں

واشنگٹن ،فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر مسافر طیارہ تباہ

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک )واشنگٹن ایئر پورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرانے کے بعد مسافر طیارہ پوٹومیک دریا میں گر گیا جس کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ دریائے پوٹومیک کے اوپر رن […]

ٹرمپ شہزاد ہ ہیر ی کے خلاف پھٹ پڑے،وجہ جانئے

واشنگٹن (  اے بی این نیوز   )سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر بنا تو برطانوی شہزاد ہ ہیر ی کےساتھ خصوصی برتاؤ نہیں رکھا جائےگا،بائیڈن انتظامیہ نے برطانوی جوڑے پر بہت زیادہ مہربانی کی،برطانوی شہزاد ہ ہیری نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو دھوکا دیا،اس بات کی شہزادہ ہیری کومعافی نہیں مل سکتی ، […]

نئی حکومت کو اہم خوشخبری مل گئی

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )آئی ایم ایف نگران حکومت کی کارکردگی سے مطمئن، نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ،ڈائریکٹر کمیونی کیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک کا موجودہ سیاسی پیش رفت پر تبصرے سے گریزکہا مزید پڑھیں :نئی حکومت کے لیے کونسا بڑا چیلنج،جانئے نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ پالیسیوں پر کام کرنے […]

سلامتی کونسل اجلاس ،غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد مسترد

واشنگٹن (  اے بی این نیوز   )امریکی ویٹو کے باعث قرارداد مسترد کردی گئی،امریکہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں ایک بار پھر ویٹو کا استعمال کیا گیا،غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے الجزائر کی قرارداد مسترد کردی گئی مزید پڑھیں :اقوام متحدہ کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ قرارداد کے حق میں 13 […]

پاکستان الیکشن،سرکاری نتائج سے قبل کچھ کہنا قبل از وقت ہے،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )سرکاری نتائج سے قبل پاکستان کے عام انتخابات کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے،امریکی محکمہ کا کہنا ہے کہ ‘ہماری دلچسپی پاکستان کے جمہوری عمل میں ہے’| امریکی محکمہ خارجہ نے کہ سرکاری انتخابی نتائج کے اعلان سے قبل پاکستان کے عام انتخابات کے بارے میں کچھ کہنا […]

جنرل اسمبلی سے خطاب ، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑآج واشنگٹن کیلئے روانہ ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج اتوار کو امریکہ روانہ ہونگے۔ وزیراعظم 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ18 سے 23 ستمبر تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی مباحثے میں شرکت کریں گے۔ نگران وزیر خارجہ […]

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت

واشنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کر دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق امریکی شہر واشنگٹن میں قائم پاکستان سفارتخانے کی تاریخی عمارت فروخت کر دی گئی، یہ عمارت بولی میں پاکستانی امریکی بزنس مین حفیظ خان نے خرید لی ہے۔یہ عمارت نئی ایمبیسی بننے کے بعد 2003 سے خالی پڑی […]

پی اے سی کا واشنگٹن میں پاکستانی مشن کے آڈٹ کے دوران 5 معاملوں سے متعلق ریکارڈ کی عدم فراہمی پر برہمی کا اظہار

اسلام آ باد (  اے بی این نیوز  )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے واشنگٹن میں پاکستانی مشن کے آڈٹ کے دوران 5 معاملوں سے متعلق ریکارڈ کی عدم فراہمی پر برہمی کا اظہار کیا ہےاور وزارت خارجہ کو ریکارڈ کی فراہمی کے لئے7 دنوں کا وقت دیا ہے، کمیٹی نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکی ارکان کانگریس […]

پاکستان کے اچھی خبر ،عالمی بینک 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستان کے اچھی خبر ،عالمی بینک 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے عالمی بینک پاکستان کو 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دے گا ، ورلڈ بینک نے فنانسنگ کی منظوری دیدی ، یہ رقم بلوچستان کےسیلاب متاثرہ علاقوں میں روزگار،ضروری […]

سی این این اینکر ڈان لیمن فارغ، شو کی خراب ریٹنگ سے دباؤ میں تھے، امریکی اخبار

واشنگٹن (  اے بی این نیوز     )امریکی اخبار کے مطابق فاکس نیوز کا میزبان ٹکر کارلسن کو ہٹانے کے کچھ دیر بعد ہی سی این این کا فیصلہ آیا۔ ڈان لیمن نے سی این این سے کیریئر ختم ہونے کا سوشل میڈیا پر بتایا۔ واشنگٹن سے امریکی اخبار کے مطابق اینکر ڈان لیمن کا کہنا ہے کہ […]