نئی حکومت کو اہم خوشخبری مل گئی

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )آئی ایم ایف نگران حکومت کی کارکردگی سے مطمئن، نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ،ڈائریکٹر کمیونی کیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک کا موجودہ سیاسی پیش رفت پر تبصرے سے گریزکہا

مزید پڑھیں :نئی حکومت کے لیے کونسا بڑا چیلنج،جانئے

نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ پالیسیوں پر کام کرنے کے منتظر ہیں، ،قرض پروگرام سے پاکستان کی معاشی استحکام کی کوششوں میں مدد مل رہی ہے ، امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق نئی حکومت آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر لینے کی منصوبہ بندی کرے گی، نیا قرض پروگرام معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہوگا