ٹرمپ شہزاد ہ ہیر ی کے خلاف پھٹ پڑے،وجہ جانئے

واشنگٹن (  اے بی این نیوز   )سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر بنا تو برطانوی شہزاد ہ ہیر ی کےساتھ خصوصی برتاؤ نہیں رکھا جائےگا،بائیڈن انتظامیہ نے برطانوی جوڑے پر بہت زیادہ مہربانی کی،برطانوی شہزاد ہ ہیری نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو دھوکا دیا،اس بات کی شہزادہ ہیری کومعافی نہیں مل سکتی ،

مزید پڑھیں :ٹرمپ نے ایک دن کیلئے کیابننے کی خواہش کا اظہارکردیا،جانئے

صدر منتخب ہوا تو شہزادہ ہیری کی کوئی مدد نہیں کروں گا،فیصلہ کرنا میرے اختیار میں ہوا تو ہیری اپنے ذمہ دار خود ہوں گے،برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل 2020میں امریکا منتقل ہوئے تھے