اہم خبریں

چین، پاکستان ،ایران کا انسداد دہشت گردی کے باقاعدہ مذاکرات پر اتفاق

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین، پاکستان اور ایران نے علاقائی سلامتی کے معاملات پر پہلے سہ فریقی اجلاس کے بعد انسداد دہشت گردی کے باقاعدہ مذاکرات پر اتفاق کیا ہے۔غیرملکی خبرساں ادرے کے مطابق چینی وزارت کے بیان میں کہاگیاکہ چینی وزارت خارجہ کے بیرونی سلامتی امور کے ڈائریکٹر، بائی تیان نے بیجنگ میں پاکستانی اور ایرانی ہم منصبوں سے […]

7 سالہ بندش کے بعد سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے 7 سالہ بندش کے بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنے سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر ریاض میں ایرانی سفارت خانے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز ربن کاٹنے سے کیا گیا۔اس موقع پر سعودی عرب اور ایرانی وزارت خارجہ […]

ایران کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ، امریکہ کا سخت ردعمل سامنے آگیا

تہران(اے بی این نیوز) عالمی او ر امریکی مخالفت کے باوجود ایران نے 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل ’’ خیبر ‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا،بلیسٹک میزائل پندرہ سو کلوگرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ ایرانی اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ بلیسٹک میزائل اسرائیل اور امریکی ٹھکانوں […]

ایران ، منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 5 افراد کو پھانسی دے دی گئی

تہران (نیوزڈیسک)ایران میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں پانچوں افراد کو بندر عباس اور مناب کی جیلوں میں پھانسی دے دی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں دوروز قبل منشیات فروش گروہ کے 3 ارکان کو پھانسی دی گئی ، ایران میں ایک ہفتے کے دوران 8 افراد کو سزائے موت دی گئی،جبکہ […]

ایران میں ’’کوکین کے سلطان‘ ‘سمیت 7 قیدیوں کو پھانسی چڑھادیاگیا

تہران(نیوزڈیسک) ایران نے دو مختلف شہروں میں “کوکین کے سلطان” کے نام سے مشہور منشیات فروش سمیت 7 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عدالت نے کوکین کی تقسیم کے سب سے بڑے گروپ کے تین کارندوں کو پھانسی پر لٹکادیا جن میں کوکین کا سلطان کے نام سے عالمی […]

ایران نے آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا، امریکی بحریہ

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا،غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکی بحریہ کا کہنا تھا کہ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے پاناما کے جھنڈے والے آئل ٹینکر کو آبنائے ہرمز کے وسط میں قبضے میں لیا،امریکی بحریہ کےمطابق آئل ٹینکر Niovi دبئی سے فجیرہ جا رہا تھا کہ اسے آبنائے ہرمز […]

ایران نے مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا، امریکی بحریہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ایران نے خلیج عمان میں مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو پکڑ لیا۔ امریکی بحریہ کے مطابق ایرانی بحریہ نے مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا ہے۔ امریکی بحریہ کا مزید کہنا ہے کہ خلیج عمان میں ایرانی بحریہ کا اقدام بین الاقوامی قانون کے […]

ایران نے خلیج میں اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے جہاز کو پکڑ لیا

تہران (نیوزڈیسک)ایران نے خلیج میں اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے غیرملکی جہاز کو پکڑ لیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے جہاز اور اس کے عملے کو حراست میں لے لیا ہے۔ جہاز کے ذریعے 10 لاکھ 45 ہزار لیٹر ایندھن اسمگل کیا جا رہا تھا۔

ایران میں بےحجاب خواتین کی شناخت کیلئے کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

تہران(نیوزڈیسک) ایرانی حکومت نے بےحجاب خواتین کی نگرانی کرنے کیلئے عوام مقامات پر کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پولیس نے بیان جاری کیاکہ لازمی ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کی نگرانی کیلئے عوامی مقامات اور راستوں پر کیمرے نصب کیے جائیں گے تاکہ بے پردہ خواتین […]