اہم خبریں

خطے کی جنگ میں توسیع نہیں چاہتے، ایران

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے کہا ہے کہ خطے کی جنگ میں توسیع نہیں چاہتے۔ کھلے عام صہیونی حکومت کو فوجی امداد اور ممنوعہ ہتھیار دیے جا رہے ہیں۔ غزہ میں جنگی جرائم رُکنے اور محاصرہ ختم ہونے سے ہی جنگ میں توسیع کو روکا جا سکتا ہے۔ جنگ میں توسیع سے بچاؤ صہیونی حکومت اور امریکا کے […]

ایران، منشیات بحالی مرکز میں آگ بھڑک اُٹھی،27 افراد ہلاک

تہران(نیوزڈیسک) ایران میں منشیات بحالی کے مرکز میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 27 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گیلان صوبے کے شہر لنگرود میں واقع ایک طبی مرکز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جہاں 40 افراد زیر علاج تھے۔ آتشزدگی کی وجہ کے تعین کے لیے انکوائری […]

پورا عالم اسلام اسرائیلی ظلم وبربریت کے خلاف اٹھ کھڑا ہو،ایران

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پورے عالم اسلام کے غیور عوام اسرائیلی ظلم وبربریت کے خلاف کھڑے ہیں ،احیائے اسلام کے لیے کھڑے ہوئے اور فلسطینیوں کے لئے آواز اٹھائی،اسرائیل فلسطینیوں پر ظلم کر رہا ہے،طوفان الاقصی آپریشن سے اسرائیل کا غرور خاک میں مل گیا،یہ جنگ […]

غزہ میں لگی آگ سے امریکہ بھی نہیں بچ سکتا، ایران

نیو یارک ( اے بی این نیوز   )نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس اب تک غزہ میں جاری جارحیت رکوانے میں ٹھوس اقدامات کرنے میں ناکام ،اجلاس سے خطاب میں ایرانی وزیرخارجہ نے کہا غزہ میں نسل کشی جاری رہی تو امریکا بھی اس آگ سے نہیں بچ پائے گا، حماس اسرائیلی قیدیوں […]

ایران میں 2 خاتون صحافیوں کو 35 سال قید

تہران(نیوزڈیسک) ایران میں صحافیوں نیلوفر حامدی اور الھہ محمدی کو ریاست اور قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے کے جرم میں بالترتیب 13 اور 12 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں صحافیوں پر امریکی حکومت کے ساتھ ساز باز کرکے قومی سلامتی کے منافی سرگرمیوں میں […]

ایران پر عائد عالمی پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

نیویارک(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سیکریٹریٹ نے تنظیم کے رکن ممالک کو ایک مراسلہ ارسال کرکے ایران کے خلاف قرداد 2231 سیکشن بی کے آرٹیکل 3،4 اور 6 کے باضابطہ خاتمے کا اعلان کردیا۔ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق اس اعلان کے بعد ایران کے میزائل تجربات، میزائلوں کی درآمدات اور برآمدات پربھی […]

فلسطین معاملہ، خاموش تماشائی نہیں بنے رہیں گے،ایران

تہران (اے بی این نیوز      )فلسطین میں صورتحال بگڑی تو ایران خاموش تماشائی نہیں رہے گا،ایرانی وزیر خارجہ حسین نے اسرائیل اور امریکا دونوں کو خبردار کردیااپنے بیان میں کہا کہ غزہ جنگ کا دائرہ وسیع ہوا تو امریکا کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا،ایرانی وزیرخارجہ نے دوحامیں امیرقطر اورحماس کے سربراہ سے بھی ملاقات کی […]

ایران میں اسلامی ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر 10 سال قید

تہران(نیوزڈیسک) ایران کی مجلس شوریٰ(پارلیمنٹ)نے اسلامی لباس کوڈ کی خلاف ورزی پر 10 سال تک کی قید کی سزاؤں کا قانون منظور کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی اسمبلی نے “حجاب اور عفت کی ثقافت کی حمایت” بل کو 3 سال کی آزمائشی مدت کے لیے منظور کرلیا جس کے بعد یہ بل […]

ایران میں دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال تیار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ مال کا اعزاز ایران کے پاس آگیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران کے شمال مشرق میں ایران مال کی 7 منزلیں ہیں لیکن پورا انفرااسٹرکچر 13 لاکھ 50 ہزار اسکوائر میٹر پر پھیلا ہوا ہے،ایران مال میں 12 سنیما ہے، ایک تھیٹر ہال میں 2 ہزار افراد کے […]

ایران جلد جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کرنے والا ہے، یورپی انٹیلی جنس کا دعویٰ

‘برسلز(نیوزڈٰسک)یورپی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جلد جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کرنے والا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2023 میں شائع ہونے والی اس رپورٹ میں کہاگیا کہ ایران ممکنہ طور پر نیوکلئیر ٹیسٹ کرنے کے قریب ہے اور اس نے فعال جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کے لیے غیر قانونی ٹیکنالوجی حاصل کرنے […]