اہم خبریں

انتقال کر جانیوالے پرائمری ٹیچر کی الیکشن میں ڈیوٹی لگا دی گئی

ٹھٹھہ (نیوزڈیسک)ٹھٹھہ میں کچھ عرصے قبل انتقال کر جانے والے پرائمری ٹیچر کی الیکشن میں ڈیوٹی لگا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریننگ میں غیرحاضر رہنے پر متوفی ٹیچر عمر شیخ کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔ کراچی ٹرانسفر ہونے والے سینئر ٹیچر عمر جوکھیو کو بھی ٹریننگ میں نہ آنے پر نوٹس جاری کیا […]

انڈونیشیا میں امام مسجد دوران سجدہ انتقال کر گئے

جکارتہ (نیوزڈیسک)انڈونیشیا میں نماز فجر کی امامت کے دوران امام کی روح سجدے کی حالت میں پرواز کر گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جب امام صاحب کافی دیر تک سجدے کی حالت سے اُٹھ نہ سکے تو پہلی صف میں موجود ایک شخص نے نماز مکمل […]

امیر کویت کا انتقال، پاکستان میں کل ایک روزہ سوگ منایاجائیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال پر کل پاکستان میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا گیاہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کل 18 دسمبر کو پاکستان میں یوم سوگ کے طور پر منایا جائے گا اور ملک بھر میں سبز ہلالی پرچم سرنگوں رکھا جائے گا۔

سابق وزیرخارجہ گوہر ایوب انتقال کر گئے

ہری پور(نیوزڈیسک) سابق وزیرخارجہ اور سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان وفات پا گئے ۔نجی ٹی وی نے بتایاکہ سابق وزیرخارجہ اور سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان وفات پا گئے ، گوہرایوب خان کافی عرصہ سے علیل تھے۔ گوہرایوب خان کی نماز جنازہ کل (ہفتہ کو )دن تین بجے ان کے آبائی […]

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے

پشاور(نیوزڈیسک)نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمد اعظم خان انتقال کرگئے، اعظم خان کو گزشتہ راست تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں حالت مزید خراب ہوگئی جنہیں آئی سی یو میں منتقل کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کی کل اچانک طبیعت خراب ہوگئی تھی جنہیں فوری ہسپتال منتقل کیا […]

سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز کاانتقال

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی شاہی خاندان آل سعود کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔سعودی عرب کی حکومتی اور سماجی شخصیات نے شہزادے کے انتقال پر شدید رنج اور غم کا اظہار کیاہے۔عرب میڈیاکے مطابق شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ ان کے انتقال پر شاہی خاندان […]

بھارت کے لیجنڈری کرکٹر بشن سنگھ بیدی کا انتقال

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کے عظیم کرکٹر بشن سنگھ بیدی طویل علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کرنے والے بشن سنگھ بیدی بھارت کے اوّلین اسپینرز میں سے تھے جنھوں نے کرکٹ کی دنیا میں 1967 سے 1979 تک راج کیا۔ ان کی وفات […]

جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے

شیخوپورہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ 4 روز […]

معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کرگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)معروف قانون دان ایس ایم ظفر علالت کے باعث انتقال کرگئے، مرحوم معروف قانون دان سینیٹر علی ظفر کے والد ہیں۔ایس ایم ظفر معروف وکیل بیرسٹر علی ظفر کے والد تھے، ان کا شمار ملک کے بڑے قانون دانوں میں ہوتا تھا۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ایس ایم ظفر کافی عرصے سے علیل […]

پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں،سلمی مراد طویل عرصے سے علیل تھیں، وہ آج رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں۔