اہم خبریں

ہمیں خود پر پورا بھروسہ ہے ہم فائنل جیتیںگے،شاویز عرفان

لاہور(اے بی این نیوز      ) اس سیریز میں لگاتار دوسری نصف سنچری اسکور کرنے پر خوش ہوں، شاویز عرفان نے کہا کہ اس ٹور کے لیے سخت محنت کی تھی کیونکہ پتہ تھا کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، پہلے میچ میں مشکل ہوئی تھی لیکن اس کے بعد تمام لڑکوں نے اپنے پلان کے […]

جرمنی کاپہلی بار اپنے فوجی دستے آسٹریلیا بھیجنے کا اعلان

برلن (نیوزڈیسک)جرمنی پہلی بار اپنے فوجی دستے آسٹریلیا بھیجے گا، یہ دستے 12 دیگر ممالک کے 30 ہزار فوجی اہلکاروں کے ساتھ مشترکہ مشقوں میں حصہ لیں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حالیہ برسوں میں جرمنی نے انڈوپیسفک میں اپنی عسکری موجودگی میں اضافہ کیا ہے۔جرمنی کے آرمی چیف ایلفونز مائیس نے کہا کہ […]

ایشز سیریز، انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دیدی

لیڈز(نیوذڈیسک)انگلینڈ نے ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 251 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز ہیری بروک نے […]

آسٹریلیا نے انگلینڈ کوایشز سیریز کے پہلے میچ میں 2وکٹوں سے شکست دیدی

ایجبیسٹن/برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچز کی ایشز سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کودو وکٹوں سے شکست دے دی ،انگلینڈ نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا اوراپنی پہلی اننگ 8وکٹوں کے نقصان پر393رنزبناکرڈکلیئرکردی ،جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم 386رنز بناکرآئوٹ ہوگئی ،انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 273رنز بنائے، ہیری بروک اور جو […]

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل، آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف پہلے دن 327 رنز بنالیے

اوول(نیوزڈیسک)ٹریوس ہیڈ کی 146 اور اسٹیو اسمتھ کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے روز تین وکٹ پر 327 رنز بنالیے۔اوول میں شروع ہونے والے میچ میں بھارت نے پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ دی، عثما ن خواجہ صفر پر آؤٹ ہوئے، ڈیوڈ وارنر […]

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم،، 31 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹ ڈالا

سڈنی (اے بی این نیوز         )آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم،، 31 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹ ڈالا،، خالصتان کے قیام کے لیے ووٹنگ کا تیسرا مرحلہ تھا، میلبرن اور برسبین میں بھی خالصتان کے لیے ریفرنڈم کرایا جا چکا ، ریفرنڈم رکوانے کے لیے تمام بھارتی کوششیں ناکام ، آسٹریلیا […]

آسٹریلیا میں کنگ سائز مشزومز کی افزائش ،علاقہ مکین حیران رہ گئے

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں کنگ سائز مشزومز کی افزائش ،علاقہ مکین حیران رہ گئے۔۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے جنوبی علاقوں میں بارشوں کے بعد بڑے سائز کے مشور اُگ آئے ،ان خود رو مشورومز کو حیرات زدہ رہ گئے ۔ ماہرین نے ان بڑے ساز کے مشرومزکو کھانے سے منع کردیا کیونکہ اس کو کھانے […]

ماسٹرشیف آسٹریلیا ،جج جاک زونفریلو کا انتقال،نیاسیزن منسوخ کردیا گیا

سڈنی(نیوز ڈیسک) ماسٹرشیف آسٹریلیا کے جج جاک زونفریلو کا انتقال،نیاسیزن منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جاک زونفریلو کے اہل خانہ نے بھی ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے لیکن موت کی اصل وجہ سامنے نہ آسکی ۔ عالمی شہرت یافتہ آسٹریلوی شیف جاک زونفریلو کا انتقال 46 برس کی عمر ہوا ان […]

آسٹریلیا، 10 سالوں میں پہلی بار شدید ترین طوفان سے تباہی کا خدشہ

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلیا کے مغربی حصے میں آنے والا طوفان الساشدید طوفان میں تبدیل ہو گیا جس کے باعث 275 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے سے تباہی کا امکان ظاہر کیاجا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان السا کے برومی سے 500 کلو میٹر کے فاصلے سے ٹکرانے کی پیشگوئی کی گئی ہے […]

آسٹریلیا کا بھی سکیورٹی خدشات پر چین کی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے بھی سکیورٹی خدشات پر چین کی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ کر لیا۔آسٹریلوی اخبار کے مطابق وزیر اعظم انتھونی البانی نے محکمہ داخلہ کے جائزے کی تکمیل کے بعد ٹک ٹاک کے استعمال پر حکومتی سطح پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔آسٹریلیا سرکاری ڈیوائسز میں ٹک […]