اہم خبریں

آئی سی سی ورلڈ کپ ، قومی اسکواڈ پر مشاورت شروع، بابر اعظم اور انضمام الحق کی ملاقات آج متوقع

لاہور(نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ، قومی اسکواڈ پر مشاورت شروع، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے کئے جانے کا امکان، ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کیلئے مشاورت کا سلسلہ شروع کر دی، ایشیاکپ والے اسکواڈ میں ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان، ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر 4فاسٹ بولرز کے ناموں پر غور کیا جائے گا، زمان خان، حسن علی، محمد حسنین، شاہ نواز دہانی کے ناموں پر غور ہوگا، نسیم شاہ کے متبادل کے طور پر زمان خان اور حسن علی مضبوط امیدوار ہیں، زمان خان ورلڈکپ اسکواڈ پر مشاورت کیلئے قومی سلیکشن کمیٹی کا بابراعظم سے رابطہ، ذرئع آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ بابراعظم اور انضمام الحق کی ملاقات آج ہوگی،

متعلقہ خبریں