ایشیا کپ،پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو ائیرپورٹ لینڈ کرگئی

کراچی( اے بی این نیوز    )پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو ائیرپورٹ لینڈ کرگئی پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے سپر فور کا میچ جیتنے کے بعد کولمبو روانہ ہوئی تھی پاکستان ٹیم کے ہمراہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیم بھی کولمبو پہنچ گئی پاکستان ٹیم آج اور کل آرام کرے گیپاکستان ٹیم 9 ستمبر کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گیپاکستان ٹیم سپر فور کا دوسرا میچ بھارت کے خلاف 10 ستمبر کو کولمبو میں کھیلے گی