ون ڈے کرکٹ میں پچاس وکٹیں مکمل کرنے کی خوشی ہے،حارث روف

لاہور(  اے بی این نیوز    )ون ڈے کرکٹ میں پچاس وکٹیں مکمل کرنے کی خوشی ہےورلڈ کپ سے پہلے ٹیم کا ردھم میں ہونا نیک شگون ہے شاہین اور نسیم کے اوپر سے آوٹ کرنے سے مجھے اعتماد ملتا ہے ،فاسٹ باولر حارث روف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتئے ہو ئے کہا کہ بارش یا موسم کسی کے کنٹرول میں نہیں ہےابھی بھارت کے خلاف اگلے میچ کی پلاننگ نہیں کی کولمبو پہنچ کر بھارت کے خلاف اگلے میچ کی پلاننگ کریں گے