ایشیا کپ قریب، کھلاڑی مغرور ہوچکے،بھارتی لیجنڈ اسٹارز اپنے ہی کرکٹرز پربرس پڑے

بمبئی (نیوزڈیسک)ایشیا کپ سجنے کی تیاریاں عروج پر، بھارتی لیجنڈ کرکٹرز اپنے ہی کھلاڑیوں پر برس پڑے، ایشیا کپ کے بڑے ٹورنامنٹ سے پہلے بھارتی لیجنڈ کرکٹر کپل دیو کی بھارتی کرکٹرز پر کڑی تنقید بھارت کے موجودہ کرکٹ سٹارز اور سابقہ لیجنڈ میں فاصلوں کی دراڑیں گہری ہو گئیں سابق بھارتی کپتان اور لیجنڈ کرکٹر نے نجی پروگرام میں بھارتی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لیا زیادہ پیسے ملنے کی وجہ سے بھارتی کرکٹر مغرور ہو گئے ہیں، کپل دیوبھارتی کرکٹرز کا رویہ عالمی معیار کی کرکٹ کیلئے غیر مناسب ہے.. کپل دیوبھارتی کرکٹرز سمجھتے ہیں وہ سب کچھ جانتے ہیں اور انہیں مزید اصلاح کی ضرورت نہیں، کپل دیوزیادہ پیسے ملنے پر موجودہ کرکٹرز اور سابق کرکٹرز میں دوریاں مایوس کن ہیں، کپل دیو سنیل گواسگر بھی بھارتی کھلاڑیوں پر شکوہ کرتے نظر آئےموجودہ کھلاڑیوں میں سے کوئی کھلاڑی بہتری کی اصلاح کیلئے نہیں آتا، سنیل گواسگرماضی میں سچن ٹنڈولکر، راول ڈریوڈ اور وی وی ایس لکشمن میرے پاس باقاعدگی سے آتے تھے۔