دوسرا ٹیسٹ میچ ،سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولمبو(نیوز ڈیسک) دوسرا ٹیسٹ میچ ،سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا فائنل آج سے شروع ، سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ، ٹاس بارش کے سبب تاخیر سے ہوا۔ٹاس کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ،پہلے ٹیسٹ میچ میں جو کھلاڑی کھیلے آج بھی وہی کھیلیں گے ۔