شعیب ملک کی بیوی ثانیہ مرزا اپنے بیٹے کی شاگرد بن گئی

اسلا م آباد (نیوزڈیسک) سابق کپتان شعیب ملک کی بیوی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے بیٹے کی شاگرد بن گئی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر بیٹے کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کردی جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کے ساتھ محبت کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ تم اور میں ہمیشہ کیلئے بےبی بوائے،انہوں نے بتایا کہ ان کا بیٹا معروف فرانسیسی فٹ بالر ایمباپے کا جشن منانے والا اسٹائل سیکھا رہا ہے۔