بھارت ایشیا کپ کے میچز یواے ای اور سری لنکا میں کھیلنے کیلئے تیار

لاہور ( اے بی این نیوز  )بھارت ایشیا کپ کے میچز یواے ای اور سری لنکا میں کھیلنے کیلئے تیار،پاکستان سے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے تحریری یقین دہانی مانگ لی،بی سی سی آئی باضابطہ اعلان 27 مئی کے اجلاس کے بعد کرے گا،بھارتی ضد کے بعد پاکستان نے ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔