اہم خبریں

پہلا ٹی 20، پاکستان کا زمبابوے کوجیت کیلئے166رنزکاہدف

ہرارے ( اے بی این نیوز  ) پہلا ٹی 20، پاکستان کا زمبابوے کوجیت کیلئے166رنزکاہدف۔ پاکستان نےپہلےکھیل کر4وکٹوں پر165رنزبنائے۔ پاکستان کی جانب سے طیب طاہر 39رنز کےساتھ نمایاں رہے ۔
عثمان خان نے30گیندوں پر39رنزسکورکیے۔ صائم ایوب 24اورعمیربن یوسف نے 16رنز بنائے۔ محمدعرفان خان نے15گیندوں پرجارحانہ27رنزبنائے۔ قبل ازیں پہلا ٹی 20، پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت لیا۔
پہلا ٹی 20، زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ پہلا ٹی 20، پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ پہلا ٹی 20، پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔ پہلا ٹی20، زمبابوے کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ پہلا ٹی20، زمبابوے کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیں :عمران خان کی صحت کیسی ہے، اس وقت کدھر ہیں،اہم انکشاف سامنے آگیا

متعلقہ خبریں