پاکستان کو دنیا سے ملانے والی زیر سمندر انٹرنیٹ کیبل خراب، صارفین کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کو دنیا بھر سے ملانے والی نجی فائبر آپٹیکل کیبل ٹی ڈبلیو ون زیر سمندرانڈونیشیا میں تقریباً 40-50 کلومیٹر کے فاصلے پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار، سنگاپور، جاپان، اور یو ایس ویسٹ کوسٹ جانے والی پاکستانی انٹرنیٹ ٹریفک کو متاثر کرتا ہے۔

ٹرانس ورلڈ پاکستان کے صارفین خاص طور پر متاثر ہوئے ہیں۔پاکستان میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں کی طرف سے سپیڈ میں ک کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ کول سینٹر اور دیگر کارپٹ کمپنیوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا

ستاروں کی روشنی میں آج بروزبدھ،24اپریل 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟

، پاکستان میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں کے نمائندوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ ٹی ڈبلیو ون کی کیبل میں خرابی آچکی ہے جس کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ کے مسائل کا سامنا ہے ،

تاہم پی ٹی سی ایل پاکستان کی طرف سے پاکستانی صارفین کو مسلسل فائبر آپٹیکل کیبل کے ذریعے انٹرنیٹ کی سپیڈ فراہم کی جا رہی ہے کیبل کو ٹھیک کرنے میں دو ہفتے سے زائد کا ٹائم لگ سکتا ہے