اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ قومی بچت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ اورمختصر مدتی سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح بڑھا دی گئی ہے اور ریگولرانکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 24 پوائنس اضافے سے 12.60 فیصد کردیا گیا جب کہ 3 ماہ کے سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 132 پوائنٹس اضافے سے 16.12 فیصد کردی گئی ہے۔وفاقی حکومت نے ریگولر انکم سرٹیفکیٹ اورمختصر مدتی سرٹیفکیٹ سمیت دیگر قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں اضا















