اہم خبریں

کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ہفتے کے دن بھجوانے کا فیصلہ

پشاور (نیوز ڈیسک)عمران خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے پارٹی کی صوبائی قیادت کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ہفتہ کو گورنر کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسملبی کی تحلیل کے بعد کے پی اسمبلی تحلیل ہوگی۔

متعلقہ خبریں