اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کے پروگرام کے فائنل جائزے کو کامیابی سے مکمل کرنے کا مشن،، وفاق کی فنڈنگ سے چلنے والے 335 صوبائی منصوبوں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ۔۔ کیپنگ سے قبل وزرائے اعلیٰ کو اعتماد میں لیا جائےگا۔ اقدام سے رواں مالی سال کے دوران 150 ارب روپے بچا ئے جا ئیں گے۔ 50 منصوبے جن پر ترقیاتی کام 20 فیصد سے کم ہوا صوبائی پی ایس ڈی پی میں منتقل کرنے کی تیاری،،پارلیمنٹیرینز کی اسکیموں میں بھی مزید 30 ارب روپے کی کمی کی جائے گی۔















