اہم خبریں

تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرینگے، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرینگے، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان کی میڈیا سے گفتگو کہا بلوچستان میں صاف وشفاف الیکشن کو یقینی بنائیں گے، سیا سی جماعتوں اور امیدواروں کیساتھ یکساں سلوک کیا جائے گا،، آر اوز سے کہا ایمانداری سے کام کریں،شکایات کا آئین اور قانون کے مطابق ازالہ کررہے ہیں،صاف اور شفاف الیکشن کیلئے ہر ممکن کوشش کرینگے، امید وارو ں کو ،20 دسمبر سے کاغذات نامزدگی کی فرا ہمی شروع ہوگی۔

متعلقہ خبریں