اہم خبریں

حامد سعید کاظمی دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد معروف عالم دین اور سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پی پی پی میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد معروف عالم دین اور سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پی پی پی میں شامل ہوگئے ،واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے وفا ق میں گزشتہ دورحکومت میں کاظمی وزیرمذہبی امور رہ چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں