اہم خبریں

اڈیالہ جیل کی بجلی سپلائی معطل کردی گئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ٹرانسمیشن لائن کی مینٹیننس کے سلسلے میں آئیسکو کی جانب سے راولپنڈی اڈیالہ جیل کی بجلی سپلائی معطل کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی مینٹیننس کے سلسلے میں آئیسکو کی جانب سے راولپنڈی اڈیالہ جیل کی بجلی سپلائی معطل کردی گئی،بجلی کا متبادل نظام نہ ہونے سے قیدیوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ جیل کا نظام بھی متاثر ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں