اہم خبریں

پنجاب ،10ہزار قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے جیلوں میں گنجائش پیدا کرنے کیلئے پیرول پر رہائی کی تجویز دی۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تجویز پر بحث ہوئی، جس کے بعد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد کی گئی۔

متعلقہ خبریں