اہم خبریں

پنجاب میں تین ترقیاتی اسکیموں کیلئے17 ارب منظور

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں روڈز اور لوکل گورنمنٹ سیکٹرز کی تین ترقیاتی اسکیموں کے لئے 17 ارب سے زائد فنڈز منظور کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ افتخار علی سہو کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں تین ترقیاتی سکیموں کیلئے 17ارب روپے سے زائد فنڈز منظور کئے گئے۔

متعلقہ خبریں