اہم خبریں

ٹا نک او ر خیبر میں دہشتگر دی، پا نچ اہلکا ر شہید

پشاور ( اے بی این نیوز     )ٹا نک او ر خیبر میں دہشتگر ددی، پا نچ اہلکا ر شہید، 11زخمی،، جو ابی کا رروائی میں ایک دہشتگر د ہلاک ،، پو لیس حکام کے مطا بق ٹانک میں پولیس لائن پر دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں 3اہلکار شہید،5 زخمی ہو گئے، دہشت گرد وں کی پولیس لائن میں داخل ہونے کی کوشش ،، پو لیس کی بھر پو ر جو ابی کا ررو ائی ایک دہشتگر دہلاک، ،شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ڈی پی او آفس ٹانک میں ادا کر دی گئی ہے،نمازجنازہ میں آر پی او ڈی آئی خان ڈویژن سمیت پولیس افسران کی شرکت کی، خیبر میں باڑہ نالہ ملک دین خیل کے علاقے میں بھی دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ۔دو ایف سی اہلکار شہید، 6 زخمی ۔حملے میں دستی بم اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں