اہم خبریں

مہنگائی کے سبب آبادی کی قوت خرید شدید متاثر ہوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی توقع ،وجہ مالیاتی نظم وضبط ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ،رپورٹ میں کہا پاکستانی معیشت کی بحالی اب بھی زیادہ اعتماد نہ ہونے کے سبب محدود ہے، مہنگائی کے سبب آبادی کی قوت خرید شدید متاثر ہوئی

متعلقہ خبریں