اہم خبریں

لاہور،غیرملکیوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں پولیس نے بیرون ملک سے آئے سکھ یاتریوں اور جاپانی شہریوں سے ڈکیتی کی واردات کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس پی سی آئی اے بلال فرقان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں سرغنہ بادشاہ، سیف علی خان، کرامت علی اور محمد شہزاد شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں