لاہور (اے بی این نیوز)گھریلو تشدد کا شکار15سالہ رضوانہ صحت یاب ،طبی معائنے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کیا جائے گا،سونیا اپنی چھوٹی بہن رضوانہ کو بغیر سہارے چلتا دیکھ کر خوشی سے نہال ،بہترین طبی سہولیات کی فراہمی پر متاثرہ خاندان کا وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے اظہار تشکر















