اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک لاڈلے کو بھگت لیا،عوام دوسرے کو قبول نہیں کرینگے،وزیراعظم کون ہوگااس کافیصلہ عوام کریں گے،رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کہا باقی جماعتیں بیساکھیوں کی تلاش میں ہیں،سیاسی جماعتوں سے اتحاد بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں،پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کاکوئی فیصلہ نہیں کیا،بلاول بھٹو نے اپنے خطاب میں کامیابیوں اور ناکامیوں کاذکرکیا،امید ہے الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کرائے گا















