کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )عبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ میں اوردیگر ساتھی ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں، مرکز اور بلوچستان میں ن لیگ کی حکومت قائم ہوگی،بلوچستان سے 25سے27ارکان ن لیگ میں شامل ہونگے،جام کمال نے بھی ن لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا،کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف بلوچستان میں حقوق نہیں دیتے۔















