اہم خبریں

کراچی ،فٹ پاتھ پر پڑے سوٹ کیس سے نوجوان کی لاش برآمد

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں قریب فٹ پاتھ پر پڑے سوٹ کیس میں بند نوجوان کی لاش ملی ہے جسے بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں قریب فٹ پاتھ پر پڑے سوٹ کیس میں بند نوجوان کی لاش ملی ہے جسے بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچے اور کرائم سین یونٹ کو طلب کرکے شواہد جمع کرلیے۔

متعلقہ خبریں