اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کو ریلیف مل گیا ،پا نچ سال پرا نے مقدمے میں بر ی،، سول جج راولپنڈی نے محفو ظ فیصلہ سنا دیا،،حنیف عبا سی کی جانب سے ضابطہ فوجداری کے تحت بریت کی درخواست دائر کی گئی تھی ،، مقدمہ میں نامزد دیگر ملزما ن پہلے ہی بری ہوچکے ہیں















