اہم خبریں

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب ،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ صدارت کریں گے، اجلا س کا 6 نکاتی ایجنڈا جا ری،وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔خلیجی ممالک کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے پانچویں دور سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں