اہم خبریں

امریکی اسلحہ اب بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہے،نگران وزیرا عظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیرا عظم انوارالحق کا کڑ کا کہنا ہے امریکی اسلحہ اب بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہے اس کے شواہد سامنے آ چکے ، ڈیڑھ لاکھ افغان ملٹری تھی، اس کا اسلحہ کہاں گیا؟ یہ امریکی اسلحہ مشرق وسطیٰ تک جا رہا ہے، افغانستان کی عبوری حکومت کو ادراک ہونا چاہیے کہ دونوں خودمختار ممالک ہیں،حالیہ اقدامات غیر متوقع اور حیران کن نہیں

متعلقہ خبریں