سیالکوٹ(نیوزڈیسک)سیالکوٹ میں ایک کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا ہونے والے مغوی کو بازیا ب کروالیا گیا، کارروائی میں 6 اغوا کاروں کوبھی گرفتار کرلیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) انویسٹی گیشن جواد اسحاق کے مطابق مغوی شکیل مسیح کو 5 روز قبل مراد پور سے اغوا کیا گیا تھا۔















