اہم خبریں

ہمیں تو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ہرکوئی لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتاہے ،ہمیں تو نہیں ملی،35پنکچروالی بات جھوٹ تھی،سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا سینیٹ میں اظہار خیال کہا آئین کے تحت الیکشن 90دنوں میں ہونے چاہئیں لیکن آئین کی باقی شقوں کوبھی سامنے رکھنا چاہیے،ہم بھی نوے دنوں میں الیکشن چاہتے تھے،کچھ قوتیں چاہتی تھی پاکستان ڈیفالٹ کرے، ہمیں اجتماعی طور پر سوچنا چاہیے، یہ پاکستان کا مسئلہ ہے

متعلقہ خبریں