اہم خبریں

خام تیل مہنگا، فی بیرل نئی قیمتیں جانیے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید بڑھ گئی

دبئی (اے بی این نیوز)عالمی منڈی میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایک دوسرے پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مارکیٹ ذرائع کےمطابق امریکی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 95 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی،جبکہ برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت بھی اضافے کے بعد 97 اعشاریہ 18 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

ماہرین کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال،سپلائی سے متعلق خدشات اور عالمی طلب میں اضافے کے باعث سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھیں: باکسنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد علی کے دسویں برسی

متعلقہ خبریں