اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی ،دوران عدت نکاح کیس،دلائل طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دوران عدت نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے دلائل طلب کرلی گئیں ،شیرافضل مروت ایڈووکیٹ کے معاون وکیل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ۔ انہوں نے استدعا کی کہ شیر افضل 4نومبرتک ملک سے باہر ہیں ، سماعت ملتوی کی جائے،عدالت نے 4نومبرتک سماعت ملتوی کرکے دلائل طلب کرلئے۔

متعلقہ خبریں