اہم خبریں

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، 14 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کر یں گے، حج پالیسی 2024ء اور حج و عمرہ ریگولیشن بل 2023ء کابینہ میں منظوری کیلئے پیش ہوں گے، غیر ملکی غیر قانونی باشندوں کی وطن واپسی کے احکامات کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ،وفاقی کابینہ ملک کی مجموعی معاشی، سیاسی صورتحال اور امن و امان کا جائزہ بھی لے گی۔

متعلقہ خبریں