اہم خبریں

الیکشن،ٹکٹوں کی تقسیم،نواز شریف کی طویل مشاورت

مری (  اے بی این نیوز  )نواز شریف ان دنوں اپنی رہائش گاہ واقعہ چھانگلہ گلی میں اپنی فیملی ممبران کے ساتھ رہائش پزیر ہیں ،مریم نواز اور جنید صفدر بھی نواز شریف کے ہمراہ موجود ہیں نواز شریف سے بعض رہنماؤں کی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں نواز شریف سے مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے اپنے قانونی ماہرین سے بھی رابطہ میں ہیں سابق وزیر اعظم نواز شریف آئندہ الیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے بھی طویل مشاورت کر رہے ہیں

متعلقہ خبریں