اہم خبریں

کراچی، لاکھوں گیلن پانی چوری کرنے کی واردات پکڑی گئی

کراچی( اے بی این نیوز    )واٹرکارپوریشن کی رینجرز،پولیس کیساتھ سکھن میں کارروائی،سکھن میں54انچ لائن سے روزانہ لاکھوں گیلن پانی چوری کیاجارہاتھا،آراوپلانٹ کیلئے4انچ کے6پائپوں سے پانی چوری کیاجارہاتھا،پائپ لائن اورموٹرسائیکلیں ضبط کرلیں،مقدمہ درج کیاجارہا ہے۔

متعلقہ خبریں