اسلام آباد (اے بی این نیوز )جماعت اسلامی کاسراج الحق کی قیادت میں غزہ مارچ، آبپارہ سے امریکی سفارتخانے تک ریلی،سکیورٹی کے سخت انتظامات، شرکاکی فلسطینیوں کے حق اور اسرائیل کیخلاف نعرے بازی،میڈیا سے گفتگو میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے پکڑ دھکڑ اور شیلنگ کو افسوسناک قرار دے دیا ،نگران وزیراعظم سے معافی مانگنے کامطالبہ ،کہا آج غزہ لہولہو،اہل فلسطین مددکوپکاررہےہیں ،گرفتاریاں کرکے نگران حکومت ثابت کررہی ہے کہ وہ کس کے ایجنڈے پر کام کررہی ہے















