اسلام آباد (اے بی این نیوز) ہم قانون کا احترام چاہتے ہیں کسی سے بدلہ لینے کی خواہش نہیں، لیگی رہنما جاوید لطیف کی صحا فیو ں سے گفتگو، کہا جب آپ کے حق میں فیصلہ آتا ہے تو سب ٹھیک نہ آئے تو سب غلط، آج کیوں کہاجارہاہے نوازشریف کو انصاف فراہمی فاسٹ ٹریک پرہے، ہم باربار پاکستان کی پٹڑی کو ترقی کی طرف چڑھتے ہیں تو ہمیں نکال دیتے ہیں، ہمیں طعنے دیئے جاتے ہیں ووٹ کو عزت دوکابیانیہ کہاں گیا، ہم اپنا نہیں قانون اور آئین کا احترام چاہتے ہیں















