لاہور ( اے بی این نیوز ) بہت عرصے کے بعد پاکستان کی خوشی واپس آرہی ہیں،مریم نوازکا ن لیگ کے ترانے کی تقریب سے خطاب،،کہاآپ نے نوازشریف اورشہبازشریف کاسرجھکنے نہیں دیا،ماضی،حال اورمستقبل بھی مسلم لیگ ن کاہوگا، نوازشریف کے مخالف بھی اس کی سیاست کااعتراف کرتے ہیں،نوازشریف کوہٹانے کی بہت کوشش کی گئی،لیکن ان کی سیاست کوختم نہیں کیاجاسکا،،جتنی بڑی طاقت مسلم لیگ ن کے پاس ہے کسی جماعت کے پاس نہیں ،ن لیگ کانوازشریف کی آمد کی خوشی میں ترانہ جاری کر دیا گیا















