لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی نے کہاہے کہ دوسروں کو لاڈلہ کہنے والے آج خود لاڈلے ہوگئے ہیں۔ ن لیگ نے جو کرنا ہے کر لے، عوام انہیں مسترد کر چکے ہیں۔جمعرات کو سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ سزا یافتہ مجرم، نواز شریف کو دندناتے پھرنے کی اجازت مل گئی ۔















