اہم خبریں

اللہ کے کرم اور عوام کے ووٹ سے نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنے گا ،مریم نواز

لاہور (   اے بی این نیوز   ) ن لیگ کی راہنما مریم نواز نے کہا کہ عوام کے دلوں میں نواز شریف کی محبت کی تختی لگی ہے، ‏پاکستان پر اللہ تعالیٰ کا کرم ہوتا ہے تو نوازشریف وزیراعظم بنتاہے، اللہ کے کرم اور عوام کے ووٹ سے نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنے گا ، جب سب کہتے ہیں کہ ملک ٹھیک نہیں ہو سکتا ، نواز شریف ہی پاکستان کو ٹھیک کر کے دکھاتے ہیں،عوام کو ترقی کے منصوبے اور خوشحالی دینے والا معمار وطن نواز شریف واپس آرہا ہے۔

متعلقہ خبریں