اہم خبریں

آئی ایم ایف نے یوٹیلیٹی سٹورز سمیت حکومتی اداروں کو لیز پر دینے یا فروخت کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )آئی ایم ایف نے یوٹیلیٹی سٹورز سمیت حکومتی اداروں کو لیز پر دینے یا فروخت کرنے کا مطالبہ کردیا،عالمی مالیاتی ادارے نے یوٹیلیٹی سٹورز کو نجی شعبے کے حوالے کرکے بی آئی ایس پی کابجٹ بڑھانے کاکہہ دیا،نگران حکومت کاتجویز پرغور،حتمی فیصلے کے حوالے سے مشکلات ہیں۔

متعلقہ خبریں