نواز شر یف کی وطن واپسی،16 یا 17 اکتوبر اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کی جائے گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق وزیر اعظم نواز شر یف کی وطن واپسی،،16 یا 17 اکتوبر اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کی جائے گی ،نواز شریف نے قانونی ٹیم کو ضمانت دائر کرنے کی اجازت دے دی ،،نواز شریف کو آیون فیلڈ میں دس سال اور العزیز یہ میں سات سال سزا سنائی گئی تھی23 جون 2021 کواسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیا تھا