اہم خبریں

ایم کیو ایم لندن کے نام پر ہمیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،خالد مقبول صدیقی

کراچی (اے بی این نیوز    )پرانی مرد م شماری پر نئے الیکشن قبول نہیں کرینگے،ایسے انتخابات چاہتے ہیں جو سب کو قابل قبول ہوں،ایم کیوایم کے خالد مقبول صدیقی کا دوٹوک پیغام کہاوفاق اپنے وعدے پورے کرے،2018کے انتخابات میں منصوبے کے تحت دھاندلی ہوئی،ہم نے پاکستان کی حرمت کی خاطر اپنی لیڈرشپ کو خیر آباد کہہ دیا تھا،اب ہمیں پھر سے نشانہ بنایاجارہاہے،ایم کیو ایم لندن کے نام پر ہمیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،درجن بھر لوگ کراچی شہر کے امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں

متعلقہ خبریں