اہم خبریں

کوئٹہ سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی 4دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، 4دہشت گرد ہلاک اسلحہ و بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ آج ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،جو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ،دستی بم اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیاگیا ۔

متعلقہ خبریں